اپوزیشن کی ترجمان برائے مواصلات ، میلیسا میکنٹوش نے پچھلے پندرہ دنوں میں آپٹس کی دو مرتبہ بندش کے بعد ٹرپل زیرو سسٹم کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
آپٹس نے نیو ساؤتھ ویلز کے الاورا علاقے میں 5،000 صارفین سے معافی مانگی ہے جو اتوار کو صبح 3 بجے سے دوپہر 12:20 بجے کے درمیان متاثر ہوئے تھے۔
اس میں نو افراد شامل تھے جو ضرورت کے وقت ہنگامی خدمات سے رابطہ نہیں کرسکے تھے۔ آپٹس کا کہنا ہے کہ نو کال کرنے والے ٹھیک ہیں۔ اور وولونگونگ کے قریب متاثرہ موبائل فون ٹاور کا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: جمعہ 26 ستمبر 2025
___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔