ہفتہ رفتہ ۔ کرتار پور راہ داری سےآزادی مارچ تک

Source: Getty
اردو حالاتِ حاضرہ۔ کرتار پور سے افتتاحی تقریب کا آنکھوں دیکھا حال، بابری مسجد بنے گی رام مندر ۔ بھارتی مسلمان کیا سوچ رہا ہے ؟ بھارتی دارلحکومت سے تبصرہ اور آذادی مارچ میں سیرت کانفرنس۔ عمران خان کے استعفے پر ڈیڈ لاک ؟۔
شئیر



