اردو خبریں 21 اپریل 2023: لکمبا مسجد میں نماز عید کی ادائیگی ۔

Credit: Wikipedia
ویسٹرن آسٹریلیا میں ایک چھوٹا نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ اور ایک مسافر محفوظ ، بھارتی طلباء کی جانب سے آسٹریلین جامعات پر امتیازی سلوک روا رکھنے کا الزام۔ مزید خبروں کے لئے سنئے اردوخبریں
شئیر