اردو خبریں 21 مارچ 2023: سابق وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے

AAP Image/Tehreek-e-Insaf via AP. Credit: Tehreek-e-Insaf
آزاد سینیٹر جیکی لیمبی نے گرینز پر زور دیا ہے کہ وہ موسمیاتی حفاظتی طریقہ کار میں حکومتوں کی تبدیلیوں کو منظور کریں، پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اور کھیل کی خبروں میں، رائزنگ سٹار جیلن گیلوے سڈنی کنگز کے ساتھ دوبارہ سائن کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
شئیر