اردو خبریں 23 مارچ 2023: جروس بے کے قریب آرمی ہیلی کاپٹر کے حادثے کے بعد دس فوجیوں کو بچا لیا گیا ہے

Police have found what they believe is the wreckage of a helicopter missing in Victorian forest that was understood to have five people on board. Source: AAP / JAMES ROSS/AAPIMAGE
وزیر اعظم انتھونی البانی نے وائس ٹو پارلیمنٹ ریفرنڈم کے الفاظ کا اعلان کردیا، آسٹریلین ڈیفنس فورس کے دس اہلکاروں کو نیو ساؤتھ ویلز کے جنوبی ساحل پر ایک آرمی ہیلی کاپٹر کے پانی میں گرنے کے بعد بچا لیا گیا اور کھیل کی خبروں میں، ٹام لیناگ ممکنہ طور پر مستقبل کے کھیلوں سے باہر ہو گئے ہیں۔
شئیر