اردو خبریں پچیس نومبر ۲۰۱۹

Visa image (for reference)

Source: SBS

وزیرِ امیگریشن کی مداخلت پر خاتون کی ڈیپورٹیشن روک دی گئی، ایک سال کا عارضی ویزہ جاری۔ ویتنامی خاتون کو ہیپیٹائٹس بی کی بیماری لاحق ہے جس کے باعث طبّی بنیاد پر مائیگریشن ویزا منسوخ ہوا تھا۔ وزیرِ امیگریشن ڈیوڈ کولمین نے خاتون کو ایک سال کا عارضی ویزا جاری کردیا ہے۔ سڈنی وُو دس سال سے آسٹریلیا میں اپنے بیٹے کے ساتھ مقیم ہیں


 کوئینزلینڈ میں ایک ماں نے دو بچیوں کو گاڑی میں چھوڑدیا، ایک سالہ اور دو سال کی عمرکی بچیاں گرمی کے باعث چل بسیں۔ پولیس نے ماں کو حراست میں لے لیا ، آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

کوئینزلینڈ کے علاقے لوگن میں ستائیس سالہ ماں کو پولییس نے بچوں کے قتل کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق بچیوں کے مرنے کی وجہ شدید گرمی تھی۔

تازہ ترین

  •  ویسٹرن سڈنی کے کیفے میں زخمی ہونے والی حاملہ مسلمان خاتون کا کہنا ہے کہ ہمیں نسل پرستی کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا
  • آسٹریلین فیشن برانڈز بیرونِ ملک ملازمین کو ایک ڈالر فی گھنٹہ سے بھی کم اُجرت دے رہی ہیں، رپورٹ
  • نیو ساؤتھ ویلز میں ساٹھ بُش فائر ابھی بھی جاری، وکٹوریہ میں "فائر ڈینجر پیرئیڈ" کا آغاز

اہم ترین

  • آسٹریلین حزبِ اختلاف کا بُش فائر جیسے سانحات سے نمٹنے کے لئے خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ
  • آسٹریلیا میں جاسوسی کرنے والا چینی سزا یافتہ جعلساز ہے۔ چینی سفارتخانے کا بیان
  • سی پیک پر امریکی تنقید کا جواز نہیں ،چین۔  پاکستان، امریکہ اور چین دونوں سے دوساتانہ تعلقات رکھتا ہے، پاکستان۔
  • برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کی بھاری 

مزید خبریں


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
اردو خبریں پچیس نومبر ۲۰۱۹ | SBS Urdu