اردو خبریں 26 اپریل 2023 : افراط زر کی شرح میں معمولی کمی

Medicine Credit: Public Domain
لیبر جماعت کے چار بیک بینچرز کی جانب سے جاب سیکر میں اضافے کی حمایت ،وزیر صحت مارک بٹلر نے وفاقی حکومت کی فارماسیوٹیکل بینیفٹس سکیم میں تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر