ایس بی ایس اردو خبریں 6 مئی 2020

Patricia Shea, 76, looks out from her bedroom window at Anglicare's Newmarch House agedcare home in Kingswood, near Penrith, NSW Source: AAP
لیبر پارٹی کا کہنا ہے کہ جاب کیپر پروگرام میں بد انتظامی کے باعث ہزاروں افراد رقم کی ادائیگی سے محروم رہ جائینگے۔ پاکستانی سپریم کورٹ کرونا وائیرس سے نمٹنے کے طریقے پر برہم ۔ برطانیہ میں ہلاکتوں کی تعداد اٹلی سے زیادہ ہو گئی۔
شئیر