ینٹاگون کی جانب سے طویل انتظار کے بعد آکس جوہری آبدوز معاہدے کی توثیق کے بعد سینیئر وزراء اپنے ہم منصبوں کے ساتھ اہم بات چیت کے لیے امریکہ جا رہے ہیں۔
نائب وزیر اعظم رچرڈ مارلس اور وزیر خارجہ پینی وونگ سالانہ آسٹریلیا-امریکہ وزارتی مشاورت کے لیے امریکی سیکریٹریز پیٹ ہیگستھ اور مارکو روبیو سے ملاقات کے لیے واشنگٹن ڈی روانہ ہو رہے ہیں۔
بین الاقوامی امدادی ادارے یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ بالآخر سیکڑوں ہزاروں فلسطینیوں تک بنیادی غذائی سامان پہنچانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
یہ 10 اکتوبر کو جنگ رکنے اور مہینوں طویل محاصرے کے اٹھ جانے کے بعد بہت اہم تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے۔
مزید جانئے

ہفتہ رفتہ : جمعہ 05 ستمبر 2025
___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے




