اردو نیوز فلیش بدھ 12 ستمبر 2023: وائس کے لئے 'نو' مہم پر جھوٹ اور خوف کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کا الزام

Indigenous

Aboriginal Flag Credit: LUKAS COCH/AAPIMAGE

سینیٹر برجیٹ میکنزی کا کہنا ہے کہ وہ وزرا کے سامنے ایک تحریک پیش کریں گی جس میں وہ آسٹریلیا سے قطر ایئرویز کی اضافی پروازوں کو روکنے کے فیصلے کے حوالے سے شفافیت کے فقدان کی وضاحت پیش کریں گی۔ ینگلی کیئر آسٹریلیا کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کاسی چیمبرز کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کم آمدنی والے افراد کو اس وقت 'غربت پریمیم' کی ادائیگی کے لیے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔



شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
اردو نیوز فلیش بدھ 12 ستمبر 2023: وائس کے لئے 'نو' مہم پر جھوٹ اور خوف کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کا الزام | SBS Urdu