آسٹریلیا میں فلائٹ معاوضہ اسکیم کے خلاف مباحثے کے لئے ایئر لائن کے ایگزیکٹوز سینیٹ کی سماعت کے سامنے پیش , اتحاد یہ نے بتانے سئے اجتناب کیا ہے کہ آیا وہ انکم ٹیکس میں کٹوتیوں کی پیشکش کرتے ہوئے وفاقی انتخابات میں جائیں گے یا نہیں,البانیزے حکومت اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن کی جانب سے پیش کردہ گھر سے کام کرنے کی پالیسی پر تنقید جاری رکھے ہوئے ہے۔آنے والا بجٹ خسارے میں جانے کی توقع ہے۔
__________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک
کریں
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,
اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے
” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون)
یا اینڈرائیڈ ,
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast ,
شئیر





