اردو خبریں جمعرات 11 اگست 2022

Source: AAP
وفاقی وزیرنے سابق فوجیوں کی خودکشیوں کی عبوری رپورٹ کے اجراء کے بعد ان کے اہل خانہ سے معذرت کر لی۔ اولیویا نیوٹن جان کے خاندان نے وکٹورین حکومت کی جانب سے ریاستی یادگاری خدمات کی پیشکش قبول کر لی ۔ این آر ایل کے سابق کھلاڑی اور اسٹیٹ آف اوریجن کوچ پال گرین کے اہل خانہ نے ان کی اچانک موت کے بعد پرائویسی کا مطالبہ کر لیا۔
شئیر