اردو خبریں جمعرات 30 مارچ 2023

Parliament HOuse Source: SBS
حکومت نے وائس ٹو پارلیمنٹ ریفرنڈم میں پہلا باضابطہ قدم اٹھا لیا، چین نے تائیوان کے صدر کے یو ایس دورے پر جوابی کارروائی کی دھمکی دی، اور کھیلوں میں، 2023 فیفا ویمنز ورلڈ کپ ٹرافی کی برازیلین عوام کے لیے نقاب کشائی کی گئی۔
شئیر