اردو خبریں بدھ 25 جنوری 2023

Labour leader Chris Hipkins is set to become New Zealand’s next Prime Minister Source: AAP
نئے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ گزشتہ سال روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں 7.8 فیصد اضافہ ہوا، کرس ہپکنز نے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا اور کھیلوں میں، نوواک جوکووچ اپنے 44ویں گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے پرامید ہیں۔
شئیر