ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سوسن لی کا کہنا ہے کہ پیٹر ڈٹن کے خلاف مبینہ دہشت گردی کی سازش آسٹریلیا میں نیا معمول نہیں بن سکتی۔
آسٹریلیا کی بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے وفاقی انتخابی مہم کی پہلی بحث میں ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمت سے نمٹنے کے لیے اپنے منصوبے پیش کئے ہیں۔
سماجی خدمات کی وزیر آمندا رشورتھ کا اصرار ہے کہ آسٹریلیا امریکہ کے محصولات کے نتیجے میں ہونے والی کسی بھی معاشی بدحالی کو سنبھالنے کے لیے اچھی پوزیشن میں ہے۔
مزید جانئے

ہفتہ رفتہ : 04 اپریل 2025




