وفاقی حکومت نے چین کو غیر محفوظ فوجی طرز عمل پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ایک چینی جنگی طیارے نے بحیرہ جنوبی چین کے اوپر ایک آسٹریلین نگراں طیارے کے قریب فلئیرز گرائے
آسٹریلیا کے محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ آسٹریلین طیارہ اتوار کو بحیرہ جنوبی چین پر نگرانی کے لیے گشت کر رہا تھا جب ایک چینی لڑاکا طیارہ اس کے قریب پہنچا۔
محکمہ دفاع نے مزید کہا کہ چینی جیٹ نے آسٹریلوی طیارے کے قریب سے فلئیرز چھوڑے جس سے جہاز میں موجود عملے کو خطرہ لاحق ہو گیا۔
وزیر دفاع رچرڈ مارلس کا کہنا ہے کہ انہوں نے کینبرا اور بیجنگ دونوں میں چینی سفارت کاروں کے ساتھ ملاقات کی ہے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں : جمعرات 23 اکتوبر 2025
___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔







