ہفتہ رفتہ :جمعہ 25 اپریل 2025

Anzac Day

Anzac Day Source: AAP / AAP/Steven Saphore

انتخابی دن سے پہلے ووٹ ڈالنے کے لیے ہزاروں لوگ پہلے ہی ووٹنگ مراکز میں پہنچ چکے ہیں۔


اتحاد کے رہنما پیٹر ڈٹن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اگر اتحاد الیکشن جیت جاتا ہے تو ان فلسطینیوں کی سکیورٹی کلیئرنس کا از سر نو جائزہ لیں گے جنہیں غزہ جنگ سے باہرآنے کے بعد وزیٹر ویزا دیا گیا ہے۔

میلبرن میں اینزک ڈے سروس کے دوران ایک چھوٹے گروپ کی مداخلت سے سروس میں خلل پڑا, مداخلت اور آواز کسنے کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب بنورونگ کے بزرگ مارک براؤن نے وکٹورین دارالحکومت کے شائن آف ریمیمبرنس میں منعقدہ سروس کے دوران ویلکم ٹو کنٹری پیش کیا۔

_____________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقےSBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئےنیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے

شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now