اردو خبریں ۔ بدھ 11 جنوری 2023 ۔ کارڈینل جارج پیل روم میں انتقال کر گئے

Former Archbishop of Sydney cardinal George Pell attend the Easter Vigil Mass in St. Peter's Basilica on April 16, 2022 in Vatican City, Vatican.
شہ سرخیاں: آسٹریلین کیتھولک کارڈینل جارج پیل 81 سال کی عمر میں روم میں انتقال کر گئے. حالیہ تنقید کے باوجود امریکی سیاست دانوں کے ایک گروپ نے AUKUS معاہدے کی حمایت کردی. بھارت کے دورے کے لیے آسٹریلین ٹیسٹ اسکواڈ میں ٹوڈ مرفی کو شامل کرلیا گیا۔
شئیر