اردو خبریں: 26 فروری 2023 -گرین سنیٹر کا مارڈی گرا پریڈ کو روک کر احتجاج

People participate in the 45th annual Gay and Lesbian Mardi Gras parade on Oxford Street in Sydney, Saturday, February 25, 2023. (AAP Image/Steven Saphore) NO ARCHIVING Source: AAP / STEVEN SAPHORE/AAPIMAGE
آسٹریلین حکومت کا سپر اینیوشن میں تبدیلیوں کا دفاع ۔ مقامی افراد کی وائیس ٹو پارلیمنٹ تجویز پر ملکی سطح پر بحث و مباحثہ ۔ گرین سینیٹر لیڈیا تھورپ کا پولیس کے رویے کے باعث احتجاج کرکے مارڈی گراس پریڈ کو روک دیا۔بھارت میں G20 وزرائے خزانہ کے اجلاس میں مہنگائی اور کساد بازاری پر توجے مرکوز ۔۔ خواتین کے ٹی ۲۰ عالمی کپ کے فائینل میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ مدِ مقابل
شئیر