امریکہ اور چین کے درمیان تجارت کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے کیونکہ دونوں فریق سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی سربراہی کانفرنس میں شریک ہیں۔
یہ جنیوا میں دو دن کے مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے، یاد رہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سےبھاری محصولات عائد کرنے اور چین کی طرف سے جوابی کارروائی نے دونوں اہم عالمی معیشتوں کے درمیان کشیدگی کو ہوا دی تھی
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننےکےلئےنیچےدئےاپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: SpotifyPodcast, ApplePodcasts