معروف فنکارہ عظمیٰ گیلانی کی کہانی خود ان کی زبانی ۔سلسلےوار پوڈکاسٹ کی قسط نمبر 1

Uzma Gillani has performed in any many award winning dramas.
یادوں کی اڑان میں عظمیٰ گیلانی کے ہمسفر بن جائیے۔ اونچی حویلی ، سفید سنگ مرمر کا فرش، مسجد کی دھلائی پر تہوار جیسا سماں، یہ سب ہے عظمیٰ گیلانی کی یادوں کے کِھلتے گلابوں کی اس پہلی قسط میں ۔ سنئیے کئی سالوں سے آسٹریلیا میں مقیم فنکارہ عظمیٰ گیلانی کی کہانی خود ان کی زبانی کی پہلی قسط
شئیر