پیشہ ورانہ تعلیم تا عمر سیکھنے کے عمل کی کلید ہے

Samia prepares dough in the bakery

Samia Salhaz now trains other refugee women through social enterprise, the Bread and Butter Project. Source: Supplied

حکومت کی جانب سے ٹیف میں 30 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا مقصد پیشہ ورانہ تعلیم کے ٹرینرز کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔


 تارکین وطن اور پناہ گزین کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والوں کے لیے، اعلیٰ مہارت کے مواقع کو آسٹریلیا میں ان کی زندگی کے ایک دلچسپ نئے باب کے طور پر دیکھا گیا ہے۔

 وزیر برائے ہنرمندی اور تربیت ایندریو جائلز نے نیشنل پریس کلب میں اپنی تقریر کا استعمال کرتے ہوئے وی ای ٹی ٹرینر ورک فورس میں 30 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا، جس کا مقصد الیکٹریکل اور کنسٹرکشن وی ای ٹی اساتذہ اور فرسٹ نیشنز وی ای ٹی اساتذہ کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔ وہ ایک پائیدار ہنر مندی کی تربیت کا نظام بھی دیکھنا چاہتے ہیں، جسے تعلیمی اداروں اور صنعتوں دونوں کی حمایت حاصل ہو، تاکہ زندگی بھر سیکھنے کے خیال کی حمایت کی جا سکے۔

___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand