آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں انتخابات، پری پولنگ جاری ہے

Sign for Voting Credit: E4C/Getty Images
آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں انتخابات کا عمل جاری ہے ، جس کے تحت پری پولنگ کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ رواں سال پاکستانی پس منظر سے تعلق رکھنے والے کئی افراد انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔ وکٹوریہ کے عوام اور پاکستانی کمیونٹی کے حوالے سے مختلف نمائندوں کا کیا موقف ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر