ہزارہ برادری پردکھ کی طویل سیاہ شب کب ختم ہو گی؟

Source: Supplied
کوئٹہ بم حملے میں چوبیس افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے جن میں بیشتر کا تعلق ہزارہ برادری سے تھا۔ دہشتگردی کے اس واقعے پر کوئٹہ اور آسٹریلیا میں موجود ہزارہ قائدین سےایس بی ایس اردو نے گفتگو کی۔
شئیر



