کچھ لوگوں کو بہت دیر میں پتہ چلتا ہے کہ وہ دل کے مریض ہیں کیونکہ انہیں مرض کی کوئی علامات محسوس نہیں ہوتیں مگر کچھ دل کے مرض کی ابتدائی علامات کو نظر انداز کرنے کے باعث بہت دیر کر دیتے ہیں۔ دل کے سرجن اور دل کے مریض اس بارے میں کیا کہتے ہیں، سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔۔
شئیر





