- آسٹریلوی وزیر دفاع رچرڈ مارلز جلد امریکہ کا دوہ کریں گے جہاں وہ اپنے نئے امریکی ہم منصب پیٹ ہیگسیٹھ سے ملاقات کریں گے۔
- ایک امریکی ٹاسک فورس جو روس اور اس کے امیر اولیگارک حمایتیوں کی مالیات کو نشانہ بنانے میں مدد دیتی تھی، کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔
- آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد یہاں کی اہم شاہراہ بروس ہائی وے کی افادیت سے متعلق سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔
- آسٹریلیا میں شمالی خطے کی مقامی حکومت نے انڈیجینس باشندوں کی فلاح و بہبود کے متعدد نئے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔
- مراکش کشتی حادثے میں جاں بحق 4 پاکستانیوں کی لاشوں کو اسلام آباد پہنچادیا گیا ہے۔
- پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سہ فریقی کرکٹ سیریز 8 فروری سے شروع ہو رہی ہے۔
ّّّّّّّّّّّّّّ______________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
یا اینڈرائیڈ
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast




