ہفتہ رفتہ 15 دسمبر 2023: امریکی کانگریس نے آکس (AUKUS) آبدوز کے معاہدے کی منظوری دے دی

Australia's Collins Class Submarines To Be Replaced With Nuclear Submarine Fleet Following AUKUS Agreement Source: Getty / POIS Yuri Ramsey/Australian Defence Force via Getty Images
سمندری طوفان جیسپر میں کمی آئی ہے ، دبئی میں آب و ہوا کے مندوبین فوسل فیول سے دور منتقلی کے لئے ایک تاریخی معاہدے پر متفق ہیں اور کھیل میں، عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل اور حماس کے تنازع میں کسی کا ساتھ نہیں دے رہے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر