"ویلکم ٹو کنٹری سے کیا مراد ہے ؟

Source: Credit: Ian Hitchcock/Getty Images
ھم روایتی ایب اوریجنل ورثا کی جانب سے رسمی تقریب کا انعقاد کسی بحی تقریب یا ایونٹ کی ابتداء میں بڑھتا ہوا دیکھ رہے ہیں ، اس استقبالی تقریب کو ویلکم ٹو کنٹری کہا جاتا ہے ۔
شئیر