عید الاضحی پہ کھانے میں بے اعتدالی سے صحت کے کن مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے؟

Eid Al Adha

Mansaf & Tagine Credit: Fatine & Meriam

عیدالاضحی کے موقع پہ اعتدال سے بڑھ کر گوشت کھانے کی وجہ سے لوگوں کو امراض قلب،کولیسٹرول ،شوگر، بدہضمی، جگر پہ وافر چربی سمیت مختلف بیماریوں کا سامنا ہوسکتا ہیں، اس موقع پہ سبزیاں اور سلاد کا استعمال بڑھائیں، ماہرین صحت کی اہم گفتگو سنیے اس پوڈ کاسٹ میں



کینبرا کی رہائشی حنا حمیص کہتی ہے کہ میں گزشتہ کئی سالوں سے اپنے گھر پہ عید قرباں کےموقع پر مختلف پکوان بناتی ہیں، انہوں نے کہاکہ کچھ لوگ اعتدال کے ساتھ کھاتے ہیں، اپنی ڈائیٹ پہ خاص توجہ دیتے ہیں لیکن جو گوشت خور ہیں وہ گوشت سے بنے مختکف پکوان پیٹ بھر کر کھاتے ہیں۔، ڈایٹیشن دوست محمد بنگش نے کہا کہ عید قربان پر اعتدال سے بڑھ کر گوشت مت کھائے کیونکہ مسلسل تین دن گوشت کھانے سے سب سے زیادہ دل کے مرض کا خدشہ ہوتا ہے۔
جنرل فزیشن ڈاکٹر سید ضیا ءحسین کہتے ہیں کہ زیادہ گوشت کھانے سے شوگر کا مرض بہت تیزی سے لاحق ہوتا ہے۔۔ تینوں شرکا کی معلوماتی گفتگو سنیے اس پوڈ کاسٹ میں۔


 ____________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقےSBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand