ملازمت کیسے ڈھونڈیں: آسٹریلیا آکر روزگار ڈھونڈنے والوں کے تجربات

(AAP)
جاب وکٹوریہ جیسے کئی ادارے آسٹریلیا میں روزگار اور ملازمت حاصل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ سنئے علی کاظمی اور نائیلہ بدر نے کس طرح ملازمت کی تلاش کے مواقعوں سے فائیدہ اٹھاتے ہوئے مشکل حالات میں ملازمت حاصل کی (دوسرا حصہ)
شئیر