SKIP TO MAIN CONTENT

مائیگریشن میں بڑی کمی آسٹریلیا کی معیشت پر کیا اثر ڈال سکتی ہے؟

Untitled design (15).png
Source: Supplied / Dr Summera Abbasi

آسٹریلیا میں مائیگریشن کم کرنے کی بحث زور پکڑ رہی ہے، لیکن اس کے معیشت پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ ماہرِ معاشیات ڈاکٹر سمیرا عباسی کے مطابق مائیگریشن میں بڑی کمی سے ہاؤسنگ کی طلب میں کمی آ سکتی ہے، تاہم اس کے ساتھ لیبر مارکیٹ، معاشی سرگرمی اور مختلف شعبوں میں افرادی قوت کی کمی کے مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔ ان کے مطابق بین الاقوامی تعلیم، تعمیرات، صحت، ایجڈ کیئر اور ہاسپیٹیلٹی سمیت کئی شعبے مائیگریشن سے متاثر ہو سکتے ہیں۔

تاریخِ اشاعت بجے

ذریعہ: SBS

Skip to podcast episode content

آسٹریلیا میں مائیگریشن کم کرنے کی بحث زور پکڑ رہی ہے، لیکن اس کے معیشت پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ ماہرِ معاشیات ڈاکٹر سمیرا عباسی کے مطابق مائیگریشن میں بڑی کمی سے ہاؤسنگ کی طلب میں کمی آ سکتی ہے، تاہم اس کے ساتھ لیبر مارکیٹ، معاشی سرگرمی اور مختلف شعبوں میں افرادی قوت کی کمی کے مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔ ان کے مطابق بین الاقوامی تعلیم، تعمیرات، صحت، ایجڈ کیئر اور ہاسپیٹیلٹی سمیت کئی شعبے مائیگریشن سے متاثر ہو سکتے ہیں۔

آسٹریلیا میں مائیگریشن کم کرنے کی سیاسی بحث تیز ہو رہی ہے، لیکن اگر مائیگریشن میں اچانک اور بڑی کمی کر دی جائے تو اس کا معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟ کیا اس سے ہاؤسنگ کی طلب میں کمی آئے گی، یا پھر افرادی قوت کی قلت، کم معاشی سرگرمی اور سست اقتصادی ترقی جیسے نئے مسائل پیدا ہوں گے؟ ایس بی ایس سے گفتگو میں ماہرِ معاشیات ڈاکٹر سمیرا عباسی نے مائیگریشن اور آسٹریلیا کی معیشت کے درمیان تعلق، لیبر شارٹیجز اور ملک کی بڑھتی ہوئی عمر

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now