ہاؤسنگ سکیمز کا انتخابی نتائج پر کیا اثر پڑے گا؟

Source: AAP
گھر کا مالک ہونے کا عظیم آسٹریلوی خواب اس وفاقی انتخابات کی بحث کا ایک اہم موضوع بن گیا ہے۔ دونوں بڑی جماعتوں نے آسٹریلین باشندوں کے اپنے گھروں کے لیے کلیدی پالیسیوں کا خاکہ پیش کیا ہے۔ لیکن، پچھلے 12 مہینوں میں مکان کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کے ساتھ، کیا پالیسی میں کوئی فرق پڑے گا؟
شئیر