کنیوننگ کیا ہے اور یہ کیوں خطرناک ہے؟

"We were young and adventurous, were living our best life." Tiffany Johnson Source: Flickr
کنیوننگ بہت مشکل ہے اور اس کے لیے خصوصی مہارت کی ضرورت ہوتی ہے۔ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بعد بھی یہ آپ کی جان لے سکتی ہے۔ ہم نے اس کے بارے میں ایک ماہر سے میں بات کی ہے کہ یہ ہائیکنگ سے زیادہ خطرناک کیوں ہے۔
شئیر