آسٹریلیا میں انتخابات کی آمد آمد ہے اور تارکین وطن بھی اس پر اپنی توجہ مبذول کیے ہیں۔ جانیے اس پوڈکاسٹ میں
ملٹی کلچرل عید فیسٹول میں جہاں لوگوں کی بڑی تعداد عید مناتی نظر آئی وہیں لوگوں نے انتخابات پر بھی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
جہاں آسٹریلیا میں انہوں نے ووٹ کی اہمیت ہر زور دیا وہیں یہ بھی یا دہانی کرائی ہے کہ آسٹریلیا ؔ
میں ووٹ دینا لازمی ہے اور نا دینے کی صورت میں جرمانہ ہوسکتا ہے۔





