آسٹریلیا 16 سال سے کم عمر افراد کے لئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے، نئے قانون کے تحت، ٹیک کمپنیوں کو 16 سال سے کم عمر صارفین کو اسنیپ چیٹ، ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام جیسی سروسز تک رسائی سے روکنے کے لیے 'معقول اقدامات' کرنا ہوں گے۔ نوجوانوں اور سوشل میڈیا کمپنیز کا رد عمل جانئے اس پوڈکاسٹ میں
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
یا اینڈرائیڈ
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
شئیر





