کیا برجنگ ویزا رکھنے والے 21 فروری سے آسٹریلیا آسکیں گے؟

In March 2021, the number of Bridging visa holders in Australia mounted to a historic high of over 350,000 Source: Getty Images/Issarawat Tattong
آسٹریلین وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے 21 فروری سے وزیٹرز اور دیگر ویزا ہولڈرز کے لیے سرحدیں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے بعد کیا بریجنگ ویزا پر موجود لوگ بھی آسٹریلیا آسکیں گے ۔ سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر