سڈنی کی مقبول یونیورسٹی رمضان میں تمام طلبا کوسحری پر کیوں مدعو کرتی ہے؟

Pre-dawn meals organised in UNSW

UNSW offers pre-dawn meals (sehri) to Muslims and non-Muslim students alike Source: Fig Tree Hall

ماہ رمضان المبارک اپنی برکات اور شان کے ساتھ جاری ہے۔ باقی دنیا کی طرح آسٹریلیا میں مقیم مسلمان بھی پورے احترام کے ساتھ اس بابرکت مہینے میں روزے رکھ رہے ہیں اور عبادات میں مصروف ہیں۔ دین اسلام میں یہ مہینہ نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی خوراک کا بھی خیال رکھنے کا درس دیتا ہے جس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے ساتھ دوسروں کیساتھ حسن سلوک کو بھی بہت اہمیت حاصل ہے۔ آسٹریلیا میں اس ماہ میں مختلف مذہبی تقاریب کا اہتمام تو کیا ہی جاتا ہے لیکن اسکے ساتھ ساتھ افطار دعوتیں بھی خوب مقبول ہیں۔ عام لوگوں کے ساتھ ساتھ یونیورسٹیوں میں طلبہ تنظیمیں بھی بینالاقوامی طلبہ کیلیے افطاریوں کا اہتمام کرتی ہیں تا کہ انکو بیروں ملک اپنایت کا احساس رہے۔ اسی احساس کے تحت UNSW Global University کا فگ ٹری ھال پچھلے چند سالوں سے یونیورسٹی کے طلبہ کیلیے سحری کا اہتمام کرتا ہے۔


  • اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے سب سے اوپر دئیے ہوئے اسپیکر آئیکون پر کلک کیجئے یا نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand