وجود زن سے ۔۔۔۔

Women of colour in STEM

وہ خواتین جو متنوع پس منظر سے تعلق رکھتی ہیں اور سائنس اور ٹکنالوجی کے شعبے میں نمایان خدمات انجام دے رہی ہیں ان کی صلاحیتوں کو سراہنے کے لئے ویمن آف کلر ان اسٹم ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا میلبرن میں منعقد تقریب میں گیارہ منتخب سائنسی شعبوں میں اہم کردار ادا کرنے والی ایسی خواتین کو ایواڈز دئیے گئے جن کا تعلق مختلف ثقافتی پس منظر سے ہے


اس تقریب کی کچھ تصوریری جھلکیاں پیش ہیں:

WOC in Stem
Muneera and Rashina celebrating their success
Women of Color in STEM
WOC in STEM
Scientist who can sing well
Women in stem

کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو 

کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔


شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now