اس سال کے اختتام پر خصوصی فیچر میں ہم اہم واقعات پر نظر ڈالیں گے، جن میں آسٹریلین وفاقی انتخابات، آسٹریلیا کی جانب سے COP30 کی میزبانی کی درخواست، ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے آسٹریلیا پر عائد شدہ محصول، پیسفک نیشنز کانفرنس، 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندیاں اور دیگر کئی اہم خبریں سنئے اس پوڈ کاسٹ کی پہلی قسط میں۔
___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
شئیر





