تیزی سے بڑھتا ہوا صحت کو لاحق خطرہ اور آسٹریلیا اس بارے میں کیا کر رہا ہے

Food Allergy

Source: Getty / Getty Images

الرجی آسٹریلیا میں صحتِ عامہ کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا مسئلہ ہے ۔ جان لیوا الرجی سے اموات بھی بڑھ رہی ہیں۔ عمر بھر ساتھ رہنے والے صحت مسائیل سے نمٹنے کے لئے وفاقی حکومت نے اب دو نئے ایسے مراکزکھولے ہیں جوالرجی سے متاثرہ افراد کی زندگی بہتر بنانے کے ساتھ الرجیز پر تحقیق کریں گے۔


الرجیز پر ملک کا پہلا قومی تحقیقی مرکز 26.9 ملین ڈالر کی فنڈنگ سے قائیم کیا جارہا ہے
  • تجربہ کار الرجی ماہرین کی کمی ایک بڑا چیلنج ہے
  • متاثرہ خاندان پُر امید ہیں کہ تحقیق اور نگہداشت کے حکومتی مراکز کھلنے سے بہتری آئے گی
  • ماہرین کہتے ہیں کہ کہ الرجی صرف کھانے پینے کی اشیا تک محدود نہیں
_________________________________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو 

کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔ی یا ہمیں فیس بک پر فالو کریں۔

اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے

اردو پرگرام سننے کے طریقے

پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
تیزی سے بڑھتا ہوا صحت کو لاحق خطرہ اور آسٹریلیا اس بارے میں کیا کر رہا ہے | SBS Urdu