آسٹریلیا کی نیوئے آئی لینڈ کمیونٹی اینزیک کے پیش روؤں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے

CROPPED Maori and Niue Soldiers Swim at Narrow Neck Beach AWNS-19160120-39-02.jpg

Newly recruited ANZAC soldiers from Niue Island prepare in Auckland for deployment to the Western Front in 1915. Credit: Auckland Public Libraries

بحر الکاہل کے اینزک جزیریرے نیوئے کے 150 افرد کی نسلیں اپنے ان بھولے بسرے آباو اجداد کو یاد کرتی ہیں جو ایک گرم اور مرطوب علاقے سے ایسے تکلیف دہ سفر پر روانہ ہوئے جس نے انہیں جنگ عظیم اول کی بھٹی میں جھونک دیا


 1915 میں، جب دنیا بھر میں جنگ جاری تھی، اینزیک کو گلیپولی کی پہاڑیوں پر بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا تھا۔

لہٰذا، نیوزی لینڈ نے اپنے بحرالکاہل کے جزیروں کی کالونیوں کا رخ کیا تاکہ اس نقصان کا ازالہ ممکن ہو سکے۔ اس نے نیوئے کی طرف سے جنگی کوششوں کے لیے مرد فراہم کرنے کی پیشکش قبول کی۔ 

بھرتی ہونے والے 150 افراد اپنے گھروں اور خاندانوں کو نیوئے میں چھوڑ کر راروٹونگن اور ماؤری کمک میں شامل ہو گئے، جہاں انہوں نے مزدوری اور خندق کھودنے کے فرائض انجام دیے۔s. 

مجھے نہیں لگتا کہ ہم پوری طرح سمجھتے ہیں کہ انہوں نے کیا برداشت کیا ہے۔
موہیلاگی توتوکا

سترہ رضاکار فعال ڈیوٹی کے دوران ہلاک ہو گئے۔ لیکن جو لوگ جنگ سے بچ گئے، گھر واپس آنے کے بعد طویل مدت تک جاری رہنے والی بیماریوں اور سانس کی بیماریوں کا شکار ہو گئے۔


شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now