اردو خبریں ۲۱ اکتوبر ۲۰۱۹

Urdu News

Urdu News Source: SBS

آسٹریلیا میں میڈیا آزادی کے لئے احتجاج، بڑے اخبارات کے صفحات سیاہ، وزیرِاعظم اسکاٹ موریسن کی چینی نائب صدر سے ملاقات، اور احتجاج کے باوجود لوگوں کی گھوڑا ریس میں دلچسپی ۔ اہم خبریں سنئے پوڈکاسٹ میں۔


تازہ ترین

  • گھوڑوں پر ظلم کیخلاف احتجاج کے باوجود لوگوں کی ریس دیکھنے میں دلچسپی و شرکت
  • وزیرِ اعظم اسکاٹ موریسن نے انڈونیشیا میں چینی نائب صدر وانگ شیشان سے ملاقات کی
  • چوہا نما جانور مشرقی بینڈی کُوٹ کی نسل کو معدومیت سے بچانے کے لئے اہم اقدامات
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، کئی افراد ہلاک اور زخمی


اہم ترین

  • وزیرِاعظم اسکاٹ موریسن انڈونیشیا کے دورے پر، آزاد تجارتی معاہدے پر مزاکرات
  • برطانوی وزیرِاعظم کو بریکزٹ پر ایک اور دھچکا، برطانوی پارلیمنٹ میں بریکزٹ کی تاخیر کی قرارداد منظور
  • تحریکِ انصاف کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کو لانگ مارچ سے روکنے کے لئے مزاکرات کی دعوت
  • رگبی عالمی کپ میں انگلینڈ کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شکست

مزید خبریں


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand