تازہ ترین
- انسانی حقوق کی تنظیم آسٹریلین ہیومن رائٹس نے امیگریشن ڈیٹینشن سینٹر میں طاقت کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے
- لندن میں انتالیس افراد کی لاشوں سے بھرے شپنگ ٹرک کے ڈرائیور کی شناخت ہوگئی
- کوئینزلینڈ میں پچاس سالہ شخص کی "جنگل سرفنگ" کے دوران رسّی ٹوٹنے کے باعث ہلاکت، واقع کی تفتیش جاری
- برازیل میں بلند ترین آواز والے پرندے "سفید بیل برڈ" کی آواز کو پہلی بار ریکارڈ کیا گیا
اہم ترین
- کنسٹرکشن یونین باس جان سیکٹا کو باضابطہ طور پر لیبر پارٹی سے نکال دیا گیا
- تمام سیاسی جماعتوں کا میلبورن کے سابق پرنسپل مالکا لائیفو کو آسٹریلیا واپس لانے کا مطالبہ
- کینیڈا میں انتخابات کے بعد جسٹن ٹُروڈو اتحادی حکومت بنایئں گے
- پاکستان کے ریاستی ادارے حکومت کی حمایت چھوڑدیں، مولانا فضل الرحمان
- امریکی کانگریسی اراکین کی کشیدہ صورتحال پر سخت تشویش
- پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ہفتے آسٹریلیا کے دورے پر پہنچ رہی ہے






