Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

اردو خبریں ۔ ۲۸ اکتوبر ۲۰۱۹

Two girls killed by their mother in Perth.

Two girls killed by their mother in Perth. Source: SBS

پرتھ میں ماں نے دو بیٹیوں کو قتل کردیا، ویسٹرن آسٹریلیا پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے ۔ مزید خبریں سنئے پوڈکاسٹ میں


تازہ ترین

  • پرتھ میں ماں نے اپنی چھے اور دس سالہ بیٹیوں کو قتل کردیا، پولیس واقعے کی تفتیش کررہی ہے
  • آسٹریلوی سائنسدانوں نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر موحولیاتی قوانین میں تبدیلی نہ کی گئی تو ملک میں کوالا معدوم ہوسکتے ہیں
  • ابوریجینیز کے مقدس مقام "اُولرو" کی اختتامی تقریب میں شرکت نہ کرنے پر وزیرِاعظم اسکاٹ موریسن تنقید کا نشانہ
  • امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلوں میں آتشزدگی، ایک لاکھ اسّی ہزار رہائیشیوں کو نقل مکانی کا حکم
  • چھے سو سے زائد مائی گرنٹس "سوپر سیٹرڈے (ہفتے)" کو آسٹریلوی شہری بن گئے

اہم ترین

  • نیا گھر خریدنے والوں کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے نئی اسکیم کا اعلان

مزید خبریں

 


شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now