تازہ ترین
- آسٹریلیا کو ذہنی امراض کے باعث روزانہ پانچ سو ملین ڈالر کا نقصان، نئی رپورٹ
- کمپنیوں کے بورڈ پر مردوں کی تعداد میں اضافہ، خواتین کو بورڈ کا حصہ بنانے کی کوششیں ناکافی، رپورٹ
- وفاقی عدالت نے "بیک پیکر ٹیکس" کو مسافروں کے لئے متنازع قرار دے دیا، حکومت کو ممکنہ طور پر کروڑوں ڈالر واپس کرنے ہوںگے۔
- قانٹس اپنے بوئنگ سیون تھری سیون جہازوں کی جانچ پڑتال میں تیزی لائی گی، خراب جہازوں کی مرمت میں چار لاکھ ڈالر فی جہاز تک لگ سکتے ہیں۔
- لبنانی نژاد آسٹریلینز کی بڑی تعداد لبنان کا رخ کر رہی ہے، حال ہی میں احتجاجوں کے باعث لبنان کے وزیرِاعظم سعد الحريری نے استعفیٰ دیا تھا
اہم ترین
- برطانیہ میں بریکزٹ کے موقع پر قبل از وقت انتخابات کا اعلان
- مولانا فضل الرحمٰن کا آزادی مارچ لاہور سے اسلام آباد کی طرف رواں دواں







