اردو خبریں ۔ چھے نومبر ۲۰۱۹

Twitter/actpolicing

Canberra firing incident Source: Twitter/actpolicing

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ سے پہلے فائرنگ کے واقعے میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ واقعے کا تعلق میچ سے نہیں تھا، اے سی ٹی پولیس۔


کینبرا فائرنگ واقعے میں حراست میں لئے گئے شخص کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان منگل کو ہونے والے میچ سے پہلے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص نے خاتون پر فائرنگ کی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی خاتون کا مقامی ہسپتال میں علاج کیا جارہا ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس کو واقعے کی جگہ سے ایک پستول بھی ملی ہے۔

تازہ ترین

  • خشک سالی سے متاثر افراد کے لئے حکومت کی جانب سے ریلیف پیکج کی تیاری
  • لیبر پارٹی کو وفاقی انتخابات میں شکست کا سامنا کیوں ہوا؟ پارٹی جلد ایک جائزہ پیش کرے گی
  • ایمسٹرڈیم میں پائلٹ نے غلطی سے ہائی جیک الارم بجا دیا، ائرپورٹ پر ہل چل
  • ڈونلڈ ٹرمپ کو انگلی دکھانے والی خاتون کی مقامی الیکشن میں کامیابی

اہم ترین

  • دنیا بھر کے سائنسدانوں کے گروپ کا ماحولیاتی کثافت کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کا مطالبہ
  • تارکینِ وطن کو کم اجرت ملنے کی شکایات کے بعد نیوساؤتھ ویلز حکومت کا مفت قانونی امداد کا اعلان
  • پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان کے استعفے کے علاوہ ہر بات پر مزاکرات کے لئے تیار ہیں، حکومتی مزاکراتی ٹیم
  • دوسرے ٹی ٹوئینٹی میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کی ہار

مزید خبریں


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand