Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

آسٹریلیئن یونیورسٹیز کیوں ہزاروں اسامیاں ختم کر رہی ہیں؟

a man from Pakistan wearing suit while giving lecture in a class room

Mehr Mohsin Reza is research fellow at School of Education, Deakin University

آسٹریلیا میں مختلف یونیورسٹیوں نے اگلے تین سال میں مختلف ڈپارٹمنٹس میں ہزاروں نوکریاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کی وجوہات اور اثرات پر ہم نے بات کی ہے ماہر تعلیم ڈاکٹر مہر محسن رضا سے جو میلبورن کی ڈیکن یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Shadi Khan Saif

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

آسٹریلیا میں مختلف یونیورسٹیوں نے اگلے تین سال میں مختلف ڈپارٹمنٹس میں ہزاروں نوکریاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کی وجوہات اور اثرات پر ہم نے بات کی ہے ماہر تعلیم ڈاکٹر مہر محسن رضا سے جو میلبورن کی ڈیکن یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔

ماہر تعلیم ڈاکٹر مہر محسن رضا کا کہنا ہے کہ AI ٹیکنالوجی میں پیشرفت اوراقتصادی ترقی کے باعث یونیورسٹیز دیگر موضوعات پر توجہ کم کر رہی ہیں۔

___

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now