یہ میلبورن یونیورسٹی کی ایک رپورٹ کے اہم نتائج میں سے ایک ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ 15 سے 30 سال کی عمر کے افراد کو لیبر قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اور انگریزی نا بولنے والے پس منظر سے تعلق رکھنے والوں کو کام کی جگہ پر بدترین سلوک دکھایا گیا۔
دیشل پٹیل اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھارت سے آسٹریلیا منتقل ہو گئیں اور اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیے پارٹ ٹائم کام کرنے کی کوشش کی۔
زیورات کی دکان میں ان کی پہلی نوکری کم از کم اجرت سے کافی کم تھی۔
______________
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts