بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے لئے مصنوعی ذہانت کے استعمال کو جرم قرار دینے کا مطالبہ

Tech Show London

Baroness Joanna Shields OBE, founder and CEO of Precognition speaks about AI and the future of child safety 'Confronting online exploitation in the age of intelligence' during the Tech Show at ExCel London Credit: John Keeble/Getty Images

وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے لئے استعمال ہونے والےمصنوعی ذہانت کے ٹولز کے استعمال کو جرم قرار دیا جائے۔ بچوں کے تحفظ کے حامیوں کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کومصنوعی ذہانت اور بچوں کے تحفظ کے لیے ایک عالمی معیار قائم کرنا چاہیے.


مصنوعی ذہانت کے دور میں بچوں کی حفاظت کے مسئلے کا سامنا کرنے کے لئے چائلڈ سیفٹی کے وکیلوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔

ڈیپ فیک تصاویر کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ سے لے کر نام نہاد نوڈیفائی ایپس کی دستیابی تک، بچوں کا جنسی استحصال کرنے کے لئے اے-آئی کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے - اور اس بات پر تشویش ہے کہ آسٹریلوی قوانین پیچھے رہ رہے ہیں۔

استحصال اور گمشدہ بچوں کے لئے بین الاقوامی مرکز آسٹریلیا، یا آئی سی ایم ای سی کی جانب سے گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا ۔

آسٹریلیا کے سی ای او کولم گینن کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا بچوں کے تحفظ کا موجودہ فریم ورک، جو صرف تین سال قبل متعارف کرایا گیا تھا، اے-1 کے خطرے سے نمٹنے میں ناکام رہا ہے - اور وہ حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ اسے ترجیح دے۔
_____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand