ماں کی دعا، جنت کی ہوا۔ ماں اللہ تعا لٰی کی عطا کی گئی نعمتوں میں سے بہترین نعمت ہے۔ دنیا میں زندگی کے آغاز سے لے کر رہتی دنیا کے اختتام تک ماں کی محبت کی مثالیں موجود رہیں گی ۔ لیکن آج ہم ایک بیٹی کی اپنی ماں سے محبت کی کہانی سنیںگے جنھوں نے چاہا تو تھا کہ وہ اپنی ماں کو سرپرائز کریںگی مگر وہ یہ نہیں جانتی تھیں کہ قدرت نے انکی پوری فیملی کیلیے ایک سرپرائز پلان کر رکھا ہے۔ تو آئیے ملتے ہیں میلبرن کی رہائشی فضہ سے جن کو اپنی ماں سے محبت کا تحفہ آسٹریلیا کی ایک نجی ائیر لائن نے دیا ۔ اور جانتے ہیں انکی امی جان سے کہ انکے لیے سڈنی کے سفر کا تجربہ کیسا رہا؟



کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
- اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
- اردو پرگرام سننے کے طریقے
- “SBS Radio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے سب سے اوپر دئیے ہوئے اسپیکر آئیکون پر کلک کیجئے یا نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
Spotify Podcast, Apple Podcasts, Google Podcast, Stitcher Podcast
شئیر





